We offer contracts for a minimum of 6 months and 1 year. If a customer wants to take a trial of a worker, a non-refundable charge of PKR 6,000/- will be applied in advance. Once the trial worker is approved, the trial charges will be adjusted in the Company Commission. It will take a minimum of 4 working days to find a worker for the customer. The following is our charges structure, which the customer will pay: For a 6 Months Contract: Full Salary of the Worker. For a 1 Year Contract: 2 Salaries of the Worker. Please read and understand these terms and conditions carefully before proceeding with the contract. If you have any questions or need further clarification, feel free to reach out to us.
شرائط و ضوابط
ہم کم از کم 6 ماہ اور 1 سال کے لئے معاہدہ پیش کرتے ہیں۔ ملازم کی 3 دن کی ٹرائل ہوگی۔ اگر آپ ملازم کی ٹرائل لینا چاہتے ہیں تو 6000 روپے سروس چارجز ہوں گے جو کہ ناقابل واپسی ہوں گے۔
ٹرائل کے بعد مالک اور ملازم کی منظوری سے جو معاہدہ طے پائے گا، سروس چارجز ممبر شپ فیس میں ایجنٹ کر لئے جائیں گے۔مالک کے لیے ملازم تلاش کرنے کے لئے کم از کم 4 دن درکار ہوں گے۔
کمپنی کے معاہدے کی پالیسی یہ ہے کہ سروس چارجز مالک ادا کرے گا، جو کہ معاہدے کے مطابق ہوں گے۔
چھ ماہ کے معاہدے کے مطابق ملازم کی ایک تنخواہ کے برابر سروس چارجز ہوں گے، جو کہ مالک کمپنی کو ادا کرے گا۔
ایک سال کے معاہدے کے مطابق ملازم کی دو تنخواہ کے برابر سروس چارجز ہوں گے، جو کہ مالک کمپنی کو ادا کرے گا۔